Advertisement
پاکستان

مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار، پارٹی کو ٹکٹ واپس کردیا

ایپلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کی اپیل کو تیکنیکی گراونڈ پر خارج کیا تھا، عدالتی فیصلہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار، پارٹی کو ٹکٹ  واپس کردیا

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار،پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔

پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ 

ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایپلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کی اپیل کو تیکنیکی گراونڈ پر خارج کیا تھا، ٹربیونل اس وقت غیر فعال ہے، اس لیے اس کیس کو واپس بھیج بھی دیں تو کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی۔

درخواست گزار کےوکیل نے بتایا کہ مراد سعید نے پارٹی کو ٹکٹ واپس کردیا ہے، وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے۔

پشاور ہائی کورٹ نے مزید سماعت کئے بغیر مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 5 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 5 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 5 hours ago
Advertisement