Advertisement

لیورپول کی ٹیم انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر برقرار

لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں میں سے 16 ٹیمیں 21،21 میچز کھیل چکی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیورپول کی ٹیم انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر برقرار

لندن: انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کی ٹیم سر فہرست ہے۔ لیور پول کی ٹیم 48 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ،آرسنل اور آسٹن ولا کی ٹیمیں بالترتیب دوسری،تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں میں سے 16 ٹیمیں 21،21 میچز کھیل چکی ہیں۔ لیورپول کی ٹیم نے آسٹن ولا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم دوسری،آرسنل کی ٹیم تیسری اور آسٹن ولا کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر ہے اور تینوں ٹیموں کے 43،43 پوائنٹس ہیں۔

ٹوٹنہام ہاٹ پور کی ٹیم 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر ہے۔ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم 35 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ برائٹن اینڈ ہوو البیون اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں کے 32،32 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب ساتویں اور آٹھویں نمبر پر ہیں۔ چیلسی کی ٹیم 31 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے جبکہ نیو کیسل یونائیٹڈ اور وولور ہیمپٹن کے 29،29 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دسویں اور گیارہویں نمبر پر ہیں

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement