طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ پشاور میں افغان قونصل جنرل اور پاکستانی حکام کے درمیان ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 4:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ننگرہار: پاک افغان طورخم بارڈر کراسنگ دس روز بعد دوبارہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی۔
افغان ڈرائیوروں کو سفری دستاویزات کے لیے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ سفری دستاویزات کے بغیر کارگو گاڑیوں کے پاکستان میں داخلے پر یکم اپریل سے پابندی ہوگی۔
سرحدی گزرگاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ پشاور میں افغان قونصل جنرل اور پاکستانی حکام کے درمیان ہوا۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے کارگو گاڑیوں کے سفری دستاویزات کے حوالے سے فیصلہ کیا تھا۔ سرحد کو 13 جنوری کو تجارت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



