گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد ایم پی سی اجلاس کے بعد پالیسی کی افادیت بتانے کیلئے ایک پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ اعلان کریں گے


کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) پیر 29 جنوری 2024 کو مانیٹری پالیسی کے بارے میں اپنے فیصلے کا اعلان کرنے کے لیے اجلاس طلب کرے گی۔
ایکس ٹویٹر پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی پیر 29 جنوری 2024 کو مانیٹری پالیسی پر فیصلہ کرنے کے لیے میٹنگ کرے گی۔
Monetary Policy Committee of #SBP will meet on Monday, January 29, 2024 to decide about Monetary Policy. Governor SBP Mr. Jameel Ahmad will announce the Monetary Policy decision at a press conference on same day after the meeting.https://t.co/TwADsmtwJK#SBPMonetaryPolicy pic.twitter.com/k5Z6ZcFL73
— SBP (@StateBank_Pak) January 23, 2024
گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے ، گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد ایم پی سی اجلاس کے بعد پالیسی کی افادیت بتانے کیلئے ایک پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ اعلان کریں گے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل







