Advertisement
پاکستان

پاک ایران کشیدگی کے خاتمے میں ترکی کا اہم کردار ہے ،مرتضٰی سولنگی

نگران وزیراطلاعات ونشریات مرتضٰی سولنگی نے کہا کہ پاکستان ابھی تک ترکیہ اور چین کے ساتھ رابطے میں ہے جو اس سلسلے میں اپنی کوششیں کررہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک ایران کشیدگی کے خاتمے میں ترکی کا اہم کردار ہے ،مرتضٰی سولنگی

نگران وزیراطلاعات ونشریات مرتضٰی سولنگی  نے پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے میں دوست ممالک خصوصا ترکیہ کے تعمیری کردار کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کے موثر اقدامات کی وجہ سے صورتحال بڑی حد تک معمول پر آگئی ہے تاہم دوست ممالک کا جذبہ خیر سگالی اور مسلسل رابطے بہت قابل تعریف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ اس جارح اقدام کا جواب نہ دے اس لئے اس نے جواب دیا اور مناسب طریقے سے جواب دیا۔

نگران وزیر نے کہا کہ جوابی کارروائی سے پاکستانیوں کا ریاست او اسکے اداروں پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ، انہوں نے کہا کہ ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ابھی تک ترکیہ اور چین کے ساتھ رابطے میں ہے جو اس سلسلے میں اپنی کوششیں کررہے ہیں ۔ 

مرتضٰی سولنگی  نےکہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کے ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعلقات پاکستان کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement