اٹلی کے جینک سنرکی فتح کا سکور 4-6، 6-7(5-7) اور 3-6 تھا


میلبورن: اٹلی کے نامور ٹینس سٹار، عالمی نمبر چار، میگا ایونٹ کے فورتھ سیڈڈجینک سنر اپنی فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
22 سالہ اطالوی ٹینس سٹا ر نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں حریف روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف کوہرا کر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا۔
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں۔ بدھ کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں اٹلی کے نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر چار ، میگا ایونٹ کے فورتھ سیڈڈجینک سنر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ففتھ سیڈڈ روسی حریف کھلاڑی آندرے روبلوف کو شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ میگا ایونٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
اٹلی کے جینک سنرکی فتح کا سکور 4-6، 6-7(5-7) اور 3-6 تھا۔ میگا ایونٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں اٹلی کے نامور ٹینس سٹار، عالمی نمبر چار، میگا ایونٹ کے فورتھ سیڈڈجینک سنر کا مقابلہ سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون ، میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ، دفاعی اور دس بار کے آسٹریلین اوپن چیمپئن نوویک جوکووچ سے ہوگا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 8 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 hours ago



