کراچی : بو لڈ پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ جو پہلے ہی تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور اب ایک بار پھر متنازعہ بیان دے دیا۔
شائع شدہ 4 years ago پر May 24th 2021, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام پر نوشین شاہ نے گالی دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اس ملک میں ہوتا ہے جہاں اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو آپ کی ماں روز آپ کو یاد کراتی ہے شادی کرلو۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے شادی نہیں کرنی مجھے معاف کردو،جان چھوڑ دو۔
اداکارہ نے کہا کہ اگر آپ کی شادی ہو گئی ہے اور بچے نہیں ہیں تو پھر کہا جاتا ہے بچے پیدا کرلو۔
ان کا کہنا تھا نہیں کرنے پیدا بچے، معا ف کردو ،جان چھوڑ دو۔
واضح رہے اس سے قبل نوشین شاہ کا تنازع اس وقت سامنے آیا تھا جب اداکار یاسر نے اعتراف کیا تھا کو نوشین شاہ ان کی شادی میں بن بلائے مہمان کے طور پر آئی تھیں۔
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 7 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
- 7 گھنٹے قبل
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات