فلسطینیوں کو ریاست بنانے کا حق سب کو تسلیم کرنا ہو گا ، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ کے بڑھنے کے خطرات سے خبردار کیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ کے بڑھنے کے خطرات سے خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ "ہم مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں خطرناک جنگ دیکھ رہے ہیں جو مستقبل میں بڑے پیمانے پر تباہی کی جانب جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں ہلاکتوں میں اضافہ کے ساتھ کشیدگی اپنے عروج پر جاری ہے۔روزانہ درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ 7 اکتوبر سے اب تک 6 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جن میں سے کئی کو بعد میں رہا کر دیا گیا۔ آبادکاروں پر تشدد ایک اور بڑی تشویش ہے۔
Over decades, the two-state solution has been traduced, undermined & left for dead many times.
— António Guterres (@antonioguterres) January 23, 2024
However, it remains the only way to achieve durable & equitable peace in Israel, in Palestine & in the region. pic.twitter.com/4pAdfF75Ui
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا ناقابل قبول ہے اور اس تنازع کا واحد تصفیہ دو ریاستی حل ہے۔
انہوں نے ادارے کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازع کا دو ریاستی حل تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کے لئے اپنی ریاست کے حق سے انکار ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کا اپنی ریاست بنانے کا حق سب کو تسلیم کرنا چاہیے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل





