پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر نے کیلئے چھاپہ مار کاروائیاں بھی کی جا رہی ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2024, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جامشورو : جامشورو کے علاقے خانوٹ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے ضلعی کو نسل ممبر عبا س کھوکھر جا ں بحق ہو گئے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا یا ٹارگٹ کلنگ سے اس کی تحقیقات جا ری ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔
پیپلزپارٹی کے ضلعی کونسل ممبر جاں بحق!!#BreakingNews #GNN_Updates #GNN pic.twitter.com/z4ZlnMJpxk
— GNN (@gnnhdofficial) January 24, 2024
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر نے کیلئے چھاپہ مار کاروائیاں بھی کی جا رہی ہیں ۔

اسرائیل غزہ پر جاری بمباری فوری طور پر بند کرے ،حماس امن معاہدے پر آمادہ ہے، ٹرمپ
- 13 منٹ قبل

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب،فریقین کے دستخط
- ایک گھنٹہ قبل

ناشتہ دیر سے کرنا: صحت اور عمر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تحقیق
- 14 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی حماس کو ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج کی دھمکی
- 15 گھنٹے قبل

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 12 گھنٹے قبل

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکانٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل

سندھ پولیس نے انٹرپول سے رینج روور اسپورٹ کی ٹریک لاگ کی تفصیلات طلب کر لیں
- 12 گھنٹے قبل

مراکش: احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے نوجوان گروپ کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند ہے،وزیر اعظم کا معاہدے کا خیر مقدم
- 20 منٹ قبل

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

حماس کا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پلان پر عملدرآمد کا اعلان، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ
- 42 منٹ قبل

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، صمود فلوٹیلا کے پاکستانیوں کی واپسی کی یقین دہانی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات