وزیر اطلاعات نے نیوز رومز میں حقائق کی جانچ پڑتال کےلئے الگ شعبے پرزور دیا بصورت دیگر پروپیگنڈہ لوگوں کو غلط راستے پر ڈال کر ملک کو نقصان پہنچائے گا


اطلاعات و نشریات کےو زیرمرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس )کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلائی جانے والی غلط اطلاعات پوری دنیا کے ممالک اور جمہوریت کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
لاہور میں انٹر نیشنل میڈیا اینڈ کمیو نیکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صحافت کا بنیادی اصول معلومات فراہم کرنا ہے لیکن عصر حاضر کے میڈیا نے اس اصول کو پامال کردیا ہے۔
وزیر اطلاعات نے نیوز رومز میں حقائق کی جانچ پڑتال کےلئے الگ شعبے پرزور دیا بصورت دیگر پروپیگنڈہ لوگوں کو غلط راستے پر ڈال کر ملک کو نقصان پہنچائے گا۔
وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا میڈیا کی ذمہ داری نہایت اہم ہے کہ ملکی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے غلط خبروں اور افواہوں کو عوام کی پہنچ سے دور رکھیں ۔

سندھ پولیس نے انٹرپول سے رینج روور اسپورٹ کی ٹریک لاگ کی تفصیلات طلب کر لیں
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، صمود فلوٹیلا کے پاکستانیوں کی واپسی کی یقین دہانی
- 7 گھنٹے قبل

ناشتہ دیر سے کرنا: صحت اور عمر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تحقیق
- 9 گھنٹے قبل

سندھ ایمپلائز الائنس نے 6 اکتوبر کا دھرنا مؤخر کر دیا، احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، دفاتر میں روایتی کاغذ سسٹم ختم، کروڑوں کی بچت متوقع
- 12 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی حماس کو ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج کی دھمکی
- 11 گھنٹے قبل

مراکش: احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے نوجوان گروپ کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

محمد علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

کراچی پر سمندری طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری
- 11 گھنٹے قبل

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکانٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 7 گھنٹے قبل

ججز کی منتقلی کا نوٹیفکیشن غیر مؤثر اور غیر آئینی ہے، سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی مؤقف
- 11 گھنٹے قبل