مسافروں کے درمیان لڑائی کے باعث کشتی الٹ گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیلیا: برازیل کی ریاست باہیا میں مسافر کشتی الٹنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
ٹی آر ٹی کے مطابق ریاست کے فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ تودوس اوس سانتوس خلیج میں حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بردار کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مسافروں کے درمیان لڑائی کے باعث کشتی الٹ گئی۔ اس حادثے میں 8 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں کی تلاش جاری ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 9 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 13 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









