خان یونس کے علاقے میں دوہسپتالوں کے ارد گرد بھی بد ترین اسرائیلی حملے جاری ہیں


اسرائیلی فوج نے غزہ میں امدادی سامان اور خوراک کے حصول کی خاطر جمع ہجوم پر بمباری کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے مطابق کھانے پینے کی اشیا اور امدادی سامان لینے جمع بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری سے کم از کم 20 فلسطینی ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
تام اسرائیلی فوج نے اس بارے میں اپنی طے شدہ پالیسی کے تحت فوری جواب نہیں دیا ہے۔ البتہ یہ کہہ دیا ہے کہ معاملے سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی طیاروں سے بمباری اور ٹینکوں سے گولہ باری مسلسل جاری رکھی گئی ہے۔ خان یونس کے علاقے میں دوہسپتالوں کے ارد گرد بھی بد ترین اسرائیلی حملے جاری ہیں۔
اسرائیل کا دعوی ہے کہ حماس کے عسکریت پسند ہسپتالوں کے احاطے کو استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ہسپتالوں کا طبی عملہ اسرائیلی فوج کے اس الزام کو مسترد کرتا ہے۔

بلوچستان : مقامی قبائل اور فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک
- 11 minutes ago

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 نئے مریض رپورٹ
- an hour ago

گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سرگرم عمل ہیں، دفتر خارجہ
- 2 hours ago

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ، فرانس، اسپین اور بنگلادیش سمیت کئی ملکوں میں احتجاج
- 4 hours ago

وزیراعلیٰ کی واضح ہدایات کے باوجود آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی
- 5 minutes ago

فلپ مورس کا 6 اکتوبر سےاسٹاک ایکسچینج سے شیئرز کی ڈی لسٹنگ کا اعلان
- 5 hours ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ایمل ولی خان کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت
- 3 hours ago

وزیراعظم ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورہ پر کوالالمپور کے لیے روانہ
- 2 hours ago

اس دفعہ بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیر دفاع
- 5 hours ago

اسرائیل کی حراست سے رہائی پانے والے صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے
- 4 hours ago

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ، پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 hours ago

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان
- 3 hours ago