ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتا یا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی کئی جنڈرمیری، فائر بریگیڈ اور طبی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں


ترکیہ میں ایک بس حادثے میں 6افراد ہلاک اور 33 دیگر زخمی ہو گئے ہیں ۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بتایا کہ آج مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی صبح ساڑھے پانچ بجے استنبول اور سینوپ کے درمیان سفر کرنے والی انٹرسٹی مسافر بس صوبے کستامونو کے علاقے میں سڑک پر پھسلن کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں6افراد ہلاک اور 33 دیگر زخمی ہو گئے۔
ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتا یا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی کئی جنڈرمیری، فائر بریگیڈ اور طبی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں جنہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا تاہم زخمیوں میں سے 3کی حالت تشویشناک ہے۔

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 16 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 21 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 16 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 18 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 16 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 19 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 18 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 18 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 16 گھنٹے قبل
