Advertisement

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کپتان ایلیزا ہیلی 46 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کینبرا: آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

فاتح ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ بیتھ مونی کو 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔ گزشتہ روز منوکا اوول، کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔

تزمین برٹس نے 59 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ، ڈارسی برائون اور ایلیز پیری نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں آسٹریلیا ویمن نے مطلوبہ ہدف 19.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

بیتھ مونی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 57 گیندوں پر ناقابل شکست 72 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور 11 چوکے شامل تھے، کپتان ایلیزا ہیلی 46 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
Advertisement