بارش اور برفباری کا سلسلہ 31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے


اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج (ہفتہ) سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہری علاقوں میں دھند میں کمی کا امکان ہے جبکہ بالائی اضلاع میں آج سے برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برفباری کا سلسلہ 31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارش اور برف باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ طویل خشک سالی کے بعد آج سے مغربی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ مری، اسلام آباد اور پوٹھوہار ریجن میں بھی بارش ہوگی۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
