Advertisement
تجارت

گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش

اوگرا پہلے ہی ایک سال میں گیس کے نرخوں میں 400 فیصد اضافہ کر چکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اطلاعات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کے نرخوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں مزید 41 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق آئندہ ماہ سے کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اوگرا پہلے ہی ایک سال میں گیس کے نرخوں میں 400 فیصد اضافہ کر چکا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیا ٹیرف نومبر 2023 سے نافذ العمل ہوگا اور نئی پالیسی کے تحت گھریلو صارفین کو دو زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، یعنی محفوظ اور غیر محفوظ۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 17 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 20 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد