Advertisement
پاکستان

اسرائیلی فضائی حملے جاری ، مزید 183 فلسطینی شہید

نصیرت کیمپ پر حملے میں 11 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ النصر اسپتال میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 28th 2024, 5:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فضائی حملے جاری ،  مزید 183 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کا ظلم و بربریت جاری ہے، ایک روز میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔

اسرائیل نے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر اسپتالوں کے قریب شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہادتیں ہوئیں۔

نصیرت کیمپ پر حملے میں 11 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ النصر اسپتال میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے۔

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہادتوں کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہو گئی  ہے جبکہ 64 ہزارسے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی