الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر یہ کارروائی کی گئی، پولیس


پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے حلقہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔
حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ والد میاں اظہر کو انتخابی ریلی نکالنے پر گرفتار کیا گیا۔ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر یہ کارروائی کی گئی۔
پی ٹی آئی پنجاب کے صدر @Hammad_Azhar کے 82 سالہ والد میاں اظہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے- یہ ہے فری اینڈ فیئر الیکشن؟ جنگل کا قانون رائج ہے pic.twitter.com/xgYMZFgPUy
— PTI (@PTIofficial) January 28, 2024
پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔
پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار رات گئے سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے گھروں کے باہر موجود ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران کو آج پاور شو کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- 3 گھنٹے قبل

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 3 گھنٹے قبل

فلسطینی مٹھائیاں کھا رہے، ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 6 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 6 گھنٹے قبل
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 4 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- ایک گھنٹہ قبل

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 3 گھنٹے قبل

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- 4 گھنٹے قبل

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 6 گھنٹے قبل