Advertisement
پاکستان

نیویارک : ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں پاکستان پویلین کا افتتاح

وزیرسیاحت اور چیئرمین پی ٹی ڈی سی وصی شاہ نے اپنے پیغام میں عالمی سیاحتی میلہ میں پاکستانی پویلین قائم کرنے والی ٹیم سمیت تمام شراکت داروں کو مبارک باد دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 28th 2024, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیویارک :  ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں پاکستان پویلین کا افتتاح

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے نیویارک کے معروف ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا جس میں ملک کی متنوع سیاحت کے مواقع اجاگر کیاگیا ہے۔

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن' ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور چوبیس نجی کمپنیوں کے نمائندوں پرمشتمل ساٹھ رکنی وفد سیاحتی میلے میں شریک ہے ۔ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں ہنرمند لکڑی کاکام اور روایتی گڑیا بنا کر دکھائیں گے۔

وزیرسیاحت اور چیئرمین پی ٹی ڈی سی وصی شاہ نے اپنے پیغام میں عالمی سیاحتی میلہ میں پاکستانی پویلین قائم کرنے والی ٹیم سمیت تمام شراکت داروں کو مبارک باد دی انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تمام تر اقدامات پاکستان میں زیادہ غیرملکی سیاحوں کو راغب کرنے کا باعث بنیں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 5 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement