ایران نے وزارت دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کے تیار کردہ اپنے کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے پہلی بار کامیابی کے ساتھ تین سیٹلائٹ لانچ کیے ہیں


مغربی ممالک سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے تین سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں ۔
قطری خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو مواصلات اور جیوپوزیشننگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خلا میں کارگو پہنچانے کی افادیت کی جانچ کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔
ایران نے وزارت دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کے تیار کردہ اپنے کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے پہلی بار کامیابی کے ساتھ تین سیٹلائٹ لانچ کیے ہیں۔
یہ ایک ایسا سنگ میل ہے جس کے بارے میں مغرب کو خدشہ ہے کہ تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو تقویت ملے گی۔
سیٹلائٹس کو آج کم از کم 450 کلومیٹر (280 میل) کے مدار میں بھیجا گیا تھا۔ 32 کلوگرام وزنی ایک سیٹلائٹ اور 10 کلو گرام سے کم وزن کے دو نینو سیٹلائٹ سمرگ (فینکس) سیٹلائٹ کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے چلائے گئے تھے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 7 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 10 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 6 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago







