Advertisement
پاکستان

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 29th 2024, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن مالاکنڈ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ،

زمین کے لرزنے سے  لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ اور آیت الکرسی کا ورد کرتے رہے ۔ 

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 9 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 6 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • an hour ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 7 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
Advertisement