Advertisement

چین : ہو ٹل میں آتشزدگی ،4افراد ہلاک

ابتدائی تحقیقات کے مطابق  آگ فرنیچر کے جلنے سے لگی۔مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین : ہو ٹل میں آتشزدگی ،4افراد ہلاک

چین میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور4 افراد زخمی ہو گئے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق  آگ فرنیچر کے جلنے سے لگی۔مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ زخمی افراد کا علاج جاری ہے۔

شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پیر کو شمالی چین کے اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے دارالحکومت ہوہوٹ کے ایک ریستورنٹ میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ