ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ فرنیچر کے جلنے سے لگی۔مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
چین میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور4 افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ فرنیچر کے جلنے سے لگی۔مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ زخمی افراد کا علاج جاری ہے۔
شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پیر کو شمالی چین کے اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے دارالحکومت ہوہوٹ کے ایک ریستورنٹ میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




