گزشتہ مہینے کے مقابلہ میں 1.3فیصد کم ہے


اسلام آباد: زیر گردش کرنسی کے حجم میں گزشتہ ہفتے کے دوران 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق 19جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زیر گردش کرنسی کاحجم 8604 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.6 فیصد کم اور ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد زیادہ ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق 19 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زر وسیع (ایم ٹو) میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.8 فیصد کی کمی ہوئی۔ ہفتے کے اختتام پر زر وسیع کاحجم 31947 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.8 فیصد اور گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں بھی 0.8 فیصد کم ہے۔
ہفتے کے اختتام پر بینکوں کے مجموعی ڈیپازٹس کا حجم 23230 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.8 فیصد اور گزشتہ مہینے کے مقابلہ میں 1.3فیصد کم ہے۔

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے سینیئر بالی وڈ اداکار انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی
- 3 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ افسوسناک، پولیس کو غیر محفوظ چھوڑا گیا: طلال چوہدری
- 5 گھنٹے قبل

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت طلب، جوئے کی ایپ کیس میں پیشرفت
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ بند، 85 ہزار افراد واپس بھجوائے گئے
- 5 گھنٹے قبل

پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے دعوے محض خواب ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ردعمل
- 5 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی
- 3 گھنٹے قبل

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- 3 گھنٹے قبل

حکومت نے گندم کا ریٹ نہ بڑھایا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے، کسان اتحاد کا انتباہ
- 5 گھنٹے قبل