چار ہزار 300 ٹن کھانے پینے کی اشیاِء موجود ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: متحدہ عرب امارات نے غزہ کے متاثرین کےلیے ساڑھے چار ہزار ٹن سے زیادہ امدادی سامان سے لدا دوسرابحری جہاز فجیرہ بندرگاہ سے مصری پورٹ العریش روانہ کردیا گیا۔
امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایت پرغزہ متاثرین کےلیےامدادی سامان سے لدا دوسرا جہاز الفجیرہ بندرگاہ سے روانہ کیا گیا جس پر چار ہزار 300 ٹن کھانے پینے کی اشیاِ، 154 ٹن شیلٹرز کا سامان اور87 ٹن ادویہ و طبی سامان موجود ہے۔
یہ سامان خلیفہ بن زاید آل نہیان فاؤنڈیشن، زاید بن سلطان آل نہیان فاؤنڈیشن اور اماراتی ہلال احمر کی جانب سے بھیجا کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امارات کی جانب سے فلسطینیوں کو پندرہ ٹن سے زیادہ سامان امدادی سامان بھیجا جاچکا ہے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







