پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو انتخابات کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج
اعتراض کنندہ شاہ محمد زمان کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 6th 2024, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابات کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اعتراض کنندہ شاہ محمد زمان کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں جس کا انتخابی نشان تلوار ہے، بلاول بھٹو انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے ٹکٹ پر تیر کے نشان پر حصہ لے رہے ہیں، ایکٹ کے تحت کوئی شخص بیک وقت دو جماعتوں کا ممبر نہیں رہ سکتا۔
دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا سندھ ہائیکورٹ نے قانون کا درست جائزہ نہیں لیا، سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بلاول بھٹو کو تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





