غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک 27000 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی مسلسل جارحیت میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ہزاروں شہری ملبے تلے دبے ہوئے ہیں تاہم اسرائیلی افواج ایمبولینس کے عملے اور شہری دفاع کی ٹیموں کو وہاں پہنچنے سے روک رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک 27000 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





