ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

باگوٹ: کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
ٹی آرٹی کے مطابق کولمبیا کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حادثے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مرنے والے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




