Advertisement
علاقائی

کوہلو: الیکشن کے دن دھماکہ، آزاد امیدوار کے بھائی زخمی

دھماکہ ماوند کے علاقے مخمر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا نے کے باعث ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوہلو: الیکشن کے دن   دھماکہ،  آزاد امیدوار  کے بھائی زخمی

کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے علاقے ماوند کے علاقے مخمر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں صوبائی حلقہ پی بی 09 کے آزاد امیدوار میر لیاقت مری کے بھائی میر مصطفیٰ مری بھی شامل ہیں۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 8 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 13 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 9 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی