Advertisement

ترک صدر کی آذدر بائیجان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارک باد

الہام علیوف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیے سود مند مند ثابت ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 9:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترک صدر کی آذدر بائیجان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارک باد

ترکیہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نےآذر بائیجان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ترک صدر کے اطلاعاتی مرکز سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ ترک صدر نے الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ الہام علیوف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیے سود مند مند ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ آذر بائیجان میں صدارتی انتخابات 7فروری کو منعقد ہوئے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی