اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شرکت کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: عام انتخابات کے نتائج میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سازی کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل کے موضوع پر بات ہوگی۔
مزید یہ کہ پی ٹی آئی اس ملاقات میں مختلف دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ دوبارہ اتحاد کے بارے میں سوچے گی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 99 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی 90 نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 12 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





