Advertisement
پاکستان

عازمینِ حج کی تربیت کا شیڈول جاری

ملک بھر میں دو مراحل میں حج کی تربیت فراہم کی جائے گی جبکہ عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپس میں شرکت لازمی ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 12th 2024, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عازمینِ حج کی تربیت کا شیڈول جاری

وزیر مذہبی امور انیق احمد نے عازمینِ حج کی تربیت کا شیڈول جاری کردیا ہے،تربیتی پروگرام کا پہلا حصہ12 فروری سے شروع ہوگا۔

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کل 12 فروری سے ہوگا اور وزیر مذہبی امور انیق احمد حیدرآباد میں کل پہلی حج تربیتی ورکشاپ سے افتتاحی خطاب کریں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے لیے تربیتی ورکشاپ کا شیڈول جوائنٹ سیکرٹری احمد ندیم، ڈی جی سید مشاہد، اور چیف ٹرینر ناصر عزیز نے تیار کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ  انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے،7 حاجی کیمپوں کے ذریعے ضلع کی سطح پرتربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دو مراحل میں حج کی تربیت فراہم کی جائے گی جبکہ عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپس میں شرکت لازمی ہوگی۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement