سرکاری و نجی شراکت داری کا یہ منصوبہ ماحول دوست توانائی پیدا کرنے اور عالمی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں بھرپور کردار ادا کرے گا

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 13 2024، 11:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) نے سولر کمپنی سکیٹک کے اشتراک سے سکھر میں ایک سو پچاس میگاواٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے ۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) کے ساتھ 25 سالہ ایگریمنٹ کے تحت پاور پلانٹ سے تقریباً 300 گیگاواٹ بجلی سالانہ پیدا ہوگی۔
اس سولر پلانٹ سے مقامی رہائشیوں کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
سرکاری و نجی شراکت داری کا یہ منصوبہ ماحول دوست توانائی پیدا کرنے اور عالمی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



