کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عثمان انور صدارتی انتخابات کے لیے سکیورٹی معاملات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ اراکین اسمبلی پرامن اور محفوظ ماحول میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں۔
عثمان انور کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اگر ایسا ہوا تو پولیس شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






