خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
دسمبر2023 میں ملک میں 55493 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈ کی گئی


اسلام آباد: ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2023 ) کے دوران ملک میں 315322 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارر یکارڈ کی گئی ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 25.47 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 251305 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوار ریکارڈکی گئی تھی۔
دسمبر2023 میں ملک میں 55493 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈ کی گئی جونومبرکے مقابلے میں 3.50 فیصد اور دسمبر 2022 کے مقابلے میں 21 فیصدزیادہ ہے، نومبرمیں ملک میں 53618 میٹرک ٹن اوردسمبر2022 میں 45857 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔
اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملک میں 751012 میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل






