دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے سے متعلق نقطہ نظر اسرائیل کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2024, 3:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے، اس معاملے کی حمایت کرنے میں ہمارا ملک سب سے آخری ہوگا۔
العربیہ اردو کے مطابق پولیٹیکو کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں ، وہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کام نہیں کرتے،انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی پالیسی کو اسرائیلیوں کی بھاری اکثریت کی حمایت حاصل ہے جو حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔
دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے سے متعلق نقطہ نظر اسرائیل کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




