Advertisement

افغانستان ہلمند میں سڑک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق

ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ آج صبح ضلع گریشک میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی مسافر بس ایک ٹینکر اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان  ہلمند میں سڑک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق

آج افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کے ایک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔

ایک مقامی سرکاری ترجمان کے مطابق یہ حادثہ صبح کے وقت ضلع GERESHK میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی بس ایک ٹینکر اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  یہ اطلاع صوبائی حکومت کے ترجمان مولوی محمد قاسم ریاض نے دی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ آج صبح ضلع گریشک میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی مسافر بس ایک ٹینکر اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد بس الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 21 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا