انہوں نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیل کے منصوبہ بند حملے کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا


جرمن چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر غزہ تک انسانی امداد کی رسائی کی اجازت دے۔
برلن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امداد کے لیے اب بڑے پیمانے پر غزہ پہنچنا ضروری ہے۔
انہوں نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیل کے منصوبہ بند حملے کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا، جہاں 2.3 ملین پر مشتمل فلسطینی انکلیو کی نصف سے زیادہ آبادی نے پناہ لی ہے۔
غزہ میں اسرائیل کی فضائی اور زمینی کارروائی جو سات اکتوبر کو حماس کے حملے سے شروع ہوئی، نے زیادہ تر آبادی کو بے گھر کر دیا ہے۔ غزہ کے شہریوں کو خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اشد ضرورت ہے۔
اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق حماس کے حملے میں 1160 افراد ہلاک ہوئے جن میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago




