Advertisement

پی ایس ایل 9 کا فائنل مارکہ آج سلطانز اور یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2024, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل  9 کا فائنل مارکہ آج  سلطانز اور  یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 9 کا فائنل مارکہ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہو گا جس کےلئے دونوں ٹیمیں بہت ہی پرجوش نظر آ رہی ہیں۔اسلام آباد نے دو مرتبہ پی ایس ایل کی ٹرافی جیتی ہے جبکہ ملتان سلطانز کے حصے میں یہ ٹائٹل ایک مرتبہ آیا ہے۔

ملتان سلطانز پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی جب کہ اسلام آباد نے ایلیمینیٹر 1 میں کوئٹہ کو ہرایا اور پھر  ایلیمینیٹر 2 میں پشاور کو ہرا کر فائنل تک رسائی کرنے میں کامیاب ہوئی۔

فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کے کپتانوں محمد رضوان اور شاداب خان نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی تاریخی عمارت کے سامنے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 10 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 11 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 11 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement