مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسم ملے گی


پاکستان اور عالمی مونیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہو گا۔
مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسم ملے گی۔ گزشتہ 4 روز سے جاری مذاکرات کو آج حتمی شکل دے کر میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کا مسودہ تیار کیا جائے گا۔
ذائع کے مطابق آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر نے کے طریقے اور ایسٹ ڈیکلریشن بارے بریفنگ مانگ لی۔سرکاری افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن کا معاملہ اور صوبوں کے ساتھ مذاکرات آج شیڈول ہیں، وفد کیساتھ پینشن اور ویجز، کلائمیٹ فنانسنگ، مانیٹری پالیسی، آئندہ بجٹ پر مذاکرات ہونگے۔
آئی ایم ایف وفد صوبوں کیساتھ فسکل آپریشن، ڈیٹ، کموڈیٹی سکیم پر مذاکرات کرے گا، وفد معاشی ٹیم سے صحت اور تعلیم پر اخراجات، ریونیو اقدامات پر مذاکرات کرے گا۔ فاریکس مارکیٹ، بجٹ پراسس میں تبدیلیوں، ادارہ جاتی ریفارمز پر بھی بات ہوگی، رئیل اسٹیٹ، افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن، اینٹی منی لانڈرنگ پر بھی مذاکرات شیڈول ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ مذاکرات آج مکمل نہ ہوئے تو منگل کو مختصر مذاکرات ہوں گے، وفد نے ابھی تک ایکسٹرنل فنانسنگ کے روڈ میپ پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف وفد نے ادارہ جاتی اصلاحات کا پراسس سست ہونے پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، دیگر اقدامات سے آئی ایم ایف ابھی تک مذاکرات میں مطمئن ہے۔

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 4 hours ago
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 2 hours ago

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 31 minutes ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 42 minutes ago

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- an hour ago
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 3 hours ago

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- an hour ago

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 hours ago

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 4 hours ago

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 4 hours ago