آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 30th 2024, 6:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامین میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
شنہوا کے مطابق مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامی کے یو کسی ٹائون شپ میں صبح 4 بجکر 55 منٹ پر آگ لگ گئی جس سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
حکام نے بتایا کہ آگ پر 5 بجکر 42 منٹ پر قابو پا لیا گیا ۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






