بینکنگ کے شعبے حکومت اور دیگر متعلقہ شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ٹاسک فورس کی قیادت کرے


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بینکنگ کے شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ زراعت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحاتی شعبوں کے لئے قرضوں کی فراہمی میں اضافے کے ذریعے حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں تعاون کرے۔
وہ کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور مختلف نمایاں بینکوں کے چیف ایگزیکٹوز اور صدور نے شرکت کی۔
وفاقی وزیر نے ترجیحاتی شعبوں کے لئے سرمایہ کی فراہمی کی ضروریات سے نمٹنے کے لئے بینکنگ کے شعبے کے ساتھ ملکر کام کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔
وفاقی وزیر نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن سے کہا کہ وہ بینکنگ کے شعبے حکومت اور دیگر متعلقہ شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ٹاسک فورس کی قیادت کرے جو ترجیحاتی شعبوں کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور موجودہ چیلنجوں پر قابو پانے سے متعلق قابل عمل حکمت علی وضع کرے گی۔

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 hours ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 4 hours ago

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 2 hours ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 3 hours ago

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 3 hours ago
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 2 hours ago

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- an hour ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 5 hours ago

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 2 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 3 hours ago

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 2 hours ago

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- an hour ago