Advertisement

پی سی بی کی جانب سے   پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا شیڈول

 ٹورنامنٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا جس میں ہر ٹیم کو کم از کم 10 میچز کھیلنے کا موقع ملے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 31st 2024, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی کی جانب سے   پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا شیڈول

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے  پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا۔

 ون ڈے ٹورنامنٹ 17 اپریل سے شروع ،11 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔ فیصل آباد میں 25 روزہ ٹورنامنٹ میں 6 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔2 ٹاپ ٹیمیں اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں مدمقابل ہوں گی۔ 6  ریجنل ٹیموں میں کراچی، لاہور ، ملتان، پشاور ، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔

 ٹورنامنٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا جس میں ہر ٹیم کو کم از کم 10 میچز کھیلنے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • an hour ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا