Advertisement

اسرائیلی فضائی حملے میں 36 شامی فوجی جاں بحق

اسرائیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب اللہ کے 5 کمانڈرز اور 36 شامی فوجی بھی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر مارچ 30 2024، 8:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی  فضائی حملے میں 36 شامی فوجی جاں بحق

عالمی میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دھماکوں میں حزب اللہ کے کمانڈرز اور فوجیوں سمیت 42 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب اللہ کے 5 کمانڈرز اور 36 شامی فوجی بھی شامل ہیں۔
برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ حملوں میں درجنوں افراد شدید زخمی ہیں جن میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

شام میں جنگ کے ایک اور مانیٹر گروپ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ہتھیاروں کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خوفناک دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اُٹھی۔

Advertisement
آرمی چیف کی   ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری 
 سے ملاقات

آرمی چیف کی  ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات

  • 4 گھنٹے قبل
لوئر کرم میں فورسز کی  شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور

لوئر کرم میں فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور

  • 8 گھنٹے قبل
افغان نائب وزیر خارجہ کا  لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

افغان نائب وزیر خارجہ کا لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

  • 4 گھنٹے قبل
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

  • 3 گھنٹے قبل
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

  • 4 گھنٹے قبل
عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم

عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال

امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال

  • 8 گھنٹے قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد

سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد

  • 6 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

  • 4 گھنٹے قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں  میں ہلکی بارش متوقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع

  • 3 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے بھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے بھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی

  • 6 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement