25 محکمے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2024, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج (ہفتہ کو) طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے آج ہونے والے پہلے اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے زیر غور آئیں گے۔ اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل پر سمری پیش کی جائے گی۔
تاہم نجکاری پروگرام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ سیشن میں نجکاری کے جاری پروگرام کو اپ ڈیٹ کرنے کا جائزہ بھی شامل ہے۔
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دلایا کہ وہ نجکاری پروگرام پر تیزی سے کام کریں گے۔ 25 محکمے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 31 minutes ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








