وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ملک کی قیادت اور وزراکرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 7th 2021, 9:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ جب چھوٹے سرکاری ملازمین رشوت لیتے ہیں تو شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ عام شہری رشوت کی رقم کو اپنے اوپرٹیکس تصور کرتا ہے۔
جب نچلی سطح کےحکام رشوت لیتےہیں تو اس سےعام شہریوں کیلئےمسائل پیدا ہوتے ہیں کیونکہ رشوت کا پیسہ ایک طرح سےان پر محصول کی مانند ہےمگرجب سربراہانِ ریاست/حکومت اور انکے وزراء بدعنوان ہوتے ہیں توممالک قرض کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں اور انکا دیوالیہ نکل جاتا ہے۔pic.twitter.com/hLPkSWMMvX
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 6, 2021

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 13 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 13 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



