Advertisement
پاکستان

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن پر قاتلانہ حملہ

ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ جگنو محسن کے قافلے پر قاتلانہ حملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 8th 2021, 10:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی تھی کہ اگر جگنو محسن جھجھ کلاں میں جلسہ کرنے آئیں توہم حملہ کریں گے۔ ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ جگنو محسن دھمکی کے باوجود جھجھ کلاں میں جلسہ کیا ،ملزمان نے دھمکی کو سچ ثابت کرتے ہوئے جلسہ سے واپسی پر فائرنگ وں اور ڈنڈوں سے قافلے پرحملہ کردیا، قاتلانہ حملہ میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ حملے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم تاحال فرار ہے جبکہ اسکے دو نامعلوم ساتھی رات گئے پولیس نے حراست میں لے لئے تھے۔ مرکزی ملزم کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مار جا رہے ہیں۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
Advertisement