Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات کی مون سون سیزن سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں رواں مون سون سیزن کے دوران معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 8th 2021, 9:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے افسر جواد میمن نے بتایا کہ کراچی میں رات گئے اور الصبح کچھ علاقوں میں پھوار پڑنے کا امکان ہے اور یہ سلسلے پورے ہفتے جاری رہے گا۔

انھوں نے بتایا کہ پری مون سون سیزن میں کچھ علاقوں میں باقاعدہ سسٹم موجود نہیں ہے لیکن سمندری بادلوں کی وجہ سے موسم میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔

کراچی سے متعلق ان کا خصوصی طور پر یہ کہنا تھا کہ کراچی میں اس سال مجموعی طور پر معمول سے زیادہ بارشیں رہنے کا امکان ہے۔

جواد میمن کا مزید کہنا تھا کہ اندرون سندھ میں بھی اگلے 5 دن شدید گرمی رہے گی اور ہیٹ ویو آئی گی۔ گرم موسم کے دوران حبس اور لوُ چلنے کا بھی امکان ہے۔

پنجاب کے میدانی علاقوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ دن کے دوران شدید گرمی پڑے گی اور بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔

سیاحوں کے لیے انھوں نے ہدایت کی کہ ویک اینڈ پر شدید گرمی کے بعد موسم میں بہتری آئے گی۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement