ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے

شائع شدہ ایک سال قبل پر مئی 24 2024، 6:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف4جون کوچین کےدورےپرجائیں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شبہازشریف کادورہ چین3دن کاہوگا، وزیراعظم کے ہمرا وفاقی وزرا بھی چین کے دورے میں شریک ہوں گے ۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے، وزیراعظم شہبازشریف چینی صدر اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں بھی کریں گے ، وزیراعظم شہبازشریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے چینی انوسٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 3 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 3 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 3 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 2 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- ایک گھنٹہ قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات