طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے

شائع شدہ 2 years ago پر May 26th 2024, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے سینئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، اہل خانہ کی طرف سے تصدیق کردی گئی۔
صدر کراچی آرٹس کونسل کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
معروف اداکارطلعت حسین کچھ عرصہ سے ذہنی بیماری ڈیمنشیا کا شکار تھے اور انہیں سینے میں بھی انفیکشن تھا۔طلعت حسین کے سوگواروں میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فروری کوسینئر اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی اداکارہ تزئین حسین نے بتایا تھا کہ ان کے والد کی طبیعت بہتر ہونے لگی اور اب ان کے والد پہلے سے بہتری محسوس کر رہے ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







